JOBZCITY.COM

Your Dream Job is Waiting

Assistant Director Jobs in NUML University 2020

Assistant Director Jobs in NUML University 2020

نیشنل یونیورسٹی  آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل سروسز مطلوب ہیں۔

نیشنل یونیورسٹی  آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد کو اسسٹنٹ ڈایریکٹر (ریجنل سروسز) کی آسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

 

کم از کم تعلیم اورتجربہ:

ماسٹر ڈگری بمعہ یونیورسٹی یا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ذمہ دار پوزیشن پر ایڈمنسٹر کا پانچ سال کا تجربہ

یا

بیچلر ڈگری بمعہ یونیورسٹی یا ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ میں سپرنٹنڈنٹ کا  10 سال کا تجربہ آرمی آفیسر لیفٹیننٹ کرنل/میجر بھی درخواست

دے سکتے ہیں۔

آخری تاریخ: 2020-05-21

اشتہار اخبار: جنگ

تاریخ اشتہار: 2020-05-07

رابطہ نمبر: 9265075-051

شرائط:

درخواست فارم بمعہ تفصیلی  سی وی اور ٹرمینل ڈگر ی ایڈمنسٹریشن برانچ  اسلام آباد جمع کروانے کی آخری تاریخ 2020-05-21 ہے۔

 

جاب درخواست فارم http://numl.edu.pk/jobs/all  سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔

نا مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں قابل غور نہ ہوں گی۔

تمام کیسوں میں یونیورسٹی کا فیصلہ حتمی ہو گا۔

Assistant Director Jobs in NUML University 2020

Assistant Director Jobs in NUML University 2020

Recent Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2020 About Us | Frontier Theme