JOBZCITY.COM

Your Dream Job is Waiting

AJK latest Jobs 2020 Azad kashmir Rejmnental Center Record wing Jobs 2020

,
Azad kashmir Rejmnental Center Record wing Jobs 2020, job description, salary package, Maximum Age, AJK latest Jobs 2020, Education, experience detail is given
آزاد کشمیر رجمنٹل سنٹر (ریکارڈنگ) مانسر کیمپ کو مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے درخواتیں مطلوب ہیں.
حامل افرادسے درخواستیں مطلوب ہیں۔

جے سی او/این سی او ریٹائرڈ ہیڈ کلرک

بی۔پی۔ایس 15

تعلیم ایم ۔اے ایم اے انگلش اور زیادہ تعلیم یافتہ افراد کو ترجیع دی جائے گی

کسی بھی رجمنٹ آرمز سے بطور ہیڈ کلرک ریٹائرڈ ہونا چاہیے۔

عمر کی بالائی حد 50 سال ہو گی۔

انگش بغیر اضافی نمبروں سے پاس ہونی چاہیے۔
2. ایل ڈی سی
سکیل: بی پی ایس 9
تعلیم: میٹرک( کم از کم گریڈ سی، زیادہ تعلیم یافتیہ افراد کو ترجیع دی جائے گی.
قابلیت. تجربہ:
ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ،کمپیوٹر کوالیفائیڈ اورانگریزی میں مہارت رکھتا ہو.
3. ڈرائیور:
سکیل: بی پی ایس. 4
تعلیم: مڈل پاس (ریادہ تعلیم یافتہ افراد کو ترجیع دی جائے گی.
قابلیت، تجربہ:
LTV یا HTV لائسنس ہونا لازمی ہے.
4. نائب قاصد:
سکیل: بی پی ایس -1
تعلیم: مڈل پاس (ریادہ تعلیم یافتہ افراد کو ترجیع دی جائے گی.
قابلیت، تجربہ:
پڑھنا لکھنا جانتا ہو.
5. کلاس اٹنڈنت
سکیل: بی پس ایس -1
تعلیم: مڈل پاس (ریادہ تعلیم یافتہ افراد کو ترجیع دی جائے گی.
قابلیت، تجربہ:
پڑھنا لکھنا جانتا ہو
6. کک یونٹ
تعلیم: مڈل پاس (ریادہ تعلیم یافتہ افراد کو ترجیع دی جائے گی.
قابلیت، تجربہ:
Coocking کا تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیع دی جائے

AZK latest  Jobs 2020

AZK latest Jobs 2020

AZK latest Jobs 2020
شرائط:
1. بالائی عمر کی حد 18 سے 25 سال ہے. جس میں .5 سال مزید رعائت ہو گی.
2. مسلح افواج سے ریٹائر ملازمین کی عمر کی بالائی حد 45 سال ہو گی.
3.تحریری درخواست کے ساتھ ڈومیسائل، کمپیوٹرایزڈ قومی شناختی کارڈ، تعلیمی اسناد، کمپیوٹر کورسز، تجربہ کے سرٹیفکیٹس کی مصدقہ نقول اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر منسلک کریں.
4. ہر لحاظ سے مکمل درخواستیں 6 جون 2020 تک دفتر ھذا میں بذریعہ ڈاک موصول ہو جانی چاہیے.
5.نا مکمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں کو قبول نہیں کیا جائے گا.
6. شارٹ لسٹ اور موزوں امیدواروں کو ٹیست، انٹر ویو کے لیے کال کی جائے گی.
7.امیدواروں کو ٹیست ، انٹرویو کے لیے کوئی TA,DA نہیں دیا جائے گا.
8. پتہ: ایڈمن آفیسر، کے سنٹڑ (ریکارڈنگ) مانسر کیمپ ضلع اٹک،

Recent Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2020 About Us | Frontier Theme