JOBZCITY.COM

Your Dream Job is Waiting

Central Ordinance Depot Sargodha Jobs

Central Ordinance Depot Sargodha Jobs announced jobs. see Age, Positions, Salary etc.

سنٹرل آرڈینیس ڈپو سرگودھا میں ایسے مستعد افراد جو یقینی طور پر با صلاحیت، صحت مند اور با اعتماد ہوں ، سے درج ذیل اسامیوں کے لیے ریگولر بنیادوں پر تقرری کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

صوبائی ریجن کوٹہتجربہتعلیمنام پوسٹنمبر شمار
پنجاب۔1محکمہ کا امتحان لازمی پاس کرنا ہو گا، منظور شدہ ادارے سے کمپیوٹر ہارڈوئیر کا کورس ہونا لازمی ہےایف ۔اےکمپیوٹر ٹیکنیشن

(BPS-9)

 

الف
سندھ۔1متعلقہ شعبہ میں تجربہ ( ریٹائرڈ فوجی، صوبیدار ، حوالدار کو ترجیح دی جائے گی)میٹرکگیٹ کیپر

(BPS-7)

 

ب
سندھ-1کمپیوٹر جانتا ہو(متعلقہ فیلڈ میں تجربہ قابل ترجیحمیٹرکسٹور مین

(BPS-7)

 

ج
مقامی-1فوجی، صوبیدار ، حوالدارمیٹرکسکیورٹی سپروائزر

(BPS-5)

 

د
مقامی-1متعلقہ شعبہ میں تجربہ (لائسنس یافتہپرائمریڈرائیور

(BPS-4)

 

ذ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Central Ordinance Depot Sargodha Jobs  Rules   قوائد و ضوابط:

سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کی وساطت سے درخواست دینے کے اہل ہیں

خواتین، اقلیتوں اور معذور افراد کا کوٹہ گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق ہو گا

تعلیمی اسناد، تجربہ سرٹیفکیٹ ، ڈومیسائل ، شناختی کارڈ، 2 عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر، ٹیلی فون / موبائل نمبر درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔

درخواست 24 مئی 2020 ء تک سینٹرل آرڈینس ڈپو سرگودھا میں موصول ہو جانی چاہییں۔

ایک امیدوار صرف ایک اسامی کے لیے درخواست دینے کا اہل ہو گا۔

جس صوبہ کی  اسامی ہے اس اسامی کے لیے اسی صوبہ کے امیدوار ٹیسٹ / انٹرویو میں شامل ہونے کے اہل ہوں گے۔

متعلقہ شعبہ میں اضافی تعلیم و تجربہ کے حامل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد اہل امیدواروں کو ٹیسٹ کے لیے کال کر کے بلایا جائے گا۔

عمر کی حد 18 تا 30 سال ہے اور سابقہ فوجیوں کو عمر میں 45 سال تک رعایت دی جائے گی۔

آنے والے امیدواروں کو ٹی اے/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا

کامیاب امیدواروں کو پاکستان میں کسی بھی سٹیشن پر تعینات کیا جا سکتا ہے۔

ایڈریس: اسسٹنٹ کمانڈنٹ سنٹرل آرڈنینس ڈپو سرگودھا

  • فون نمبر:  3251124-048            7964476-0345
  • Central Ordinance Depot Sargodha Jobs

    Central Ordinance Depot Sargodha Jobs

 

 

۔

Recent Posts

Updated: May 13, 2020 — 7:58 am

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

JOBZCITY.COM © 2020 About Us | Frontier Theme