JOBZCITY.COM

Your Dream Job is Waiting

Jobs for The Office of District & Session Judge Shekhupura 2020

Jobs for The Office of District & Session Judge Shekhupura 2020 No, of posts, Salary, Qualification, Experience, Age required is given in detail.

جناب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب شیخو پورہ کے دفتر میں درج ذیل آسامیوں کو پر کرنے کے لیے خواہش مند امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

سٹینو گرافر 

بی پی ایس-16

آسامیوں کی تعداد۔۔ 05

تعلیم۔۔۔گریجوایٹ کے ساتھ 50 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ اور 110 الفاظ فی منٹ شارٹ ہینڈ سپیڈ۔

عمر۔۔۔ 18 تا 25 سال

کمپیوٹر آپریٹر

بی پی ایس-15

آسامیوں کی تعداد۔۔ 40

 تعلیم۔۔۔گریجوایٹ کے ساتھ 45 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ اور  کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم کا علم رکھتا ہو اور ایم ایس آفس مکمل اور بینادی کمپیوٹر ہارڈوئیر بھی جانتا ہو۔

عمر۔۔۔ 20 تا 28 سال

 

جونئیر آڈیٹڑ

بی پی ایس-11

آسامیوں کی تعداد۔۔ 01

تعلیم۔۔۔گریجوایٹ کے ساتھ 30 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ اور کمپیوٹر جانتا ہو۔

عمر۔۔۔ 18 تا 25 سال

 

جونئیر کلرک

بی پی ایس-11

آسامیوں کی تعداد۔۔ 25

 تعلیم۔۔۔ایف ۔اے  کے ساتھ 25  الفاظ فی منٹ ٹائپنگ اور  کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم کا علم رکھتا ہو اور ایم ایس آفس مکمل

عمر۔۔۔ 18 تا 25 سال

کمپیوٹر ہارڈوئیر ٹیکنیشن

بی پی ایس-11

آسامیوں کی تعداد۔۔ 01

 تعلیم۔۔۔ایف ۔اے  کے ساتھ   کمپیوٹر ہارڈوئیر کا 1 سالہ ڈپلومہ کا علم رکھتا ہو اور متعلقہ شعبہ میں 1 سال کا تجربہ

عمر۔۔۔ 18 تا 25 سال

الیکٹریشن

بی پی ایس-05

آسامیوں کی تعداد۔۔ 01

 تعلیم۔۔۔میٹرک  کے ساتھ  متعلقہ شعبہ میں  تجربہ

عمر۔۔۔ 18 تا 25 سال

کک

بی پی ایس-05

آسامیوں کی تعداد۔۔ 01

 تعلیم۔۔۔پرائمری،مڈل  کے ساتھ  متعلقہ شعبہ میں  تجربہ

عمر۔۔۔ 20 تا 35 سال

چوکیدار

بی پی ایس-03

آسامیوں کی تعداد۔۔ 01

 تعلیم۔۔۔پڑھا لکھا ہو، صحت مند ہو، ۔۔ ریٹائرڈ فوجی افسران کو ترجیع دی جائے گی

عمر۔۔۔ 25 تا 45 سال

نائب قاصد

بی پی ایس-03

آسامیوں کی تعداد۔۔ 11

 تعلیم۔۔۔مڈل

عمر۔۔۔ 18 تا 25 سال

مالی

بی پی ایس-03

آسامیوں کی تعداد۔۔ 01

 تعلیم۔۔۔پڑھنا لکھنا جانتا ہو۔ اور اور باغبانی کا علم رکھتا ہو

عمر۔۔۔ 18 تا 25 سال

Jobs for The Office of District & Session Judge Shekhupura 2020

ہدایات۔۔

درخواستیں دستی یا بذریعہ ڈاک وصول کی جائیں گی۔

آخری تاریخ 2020-06-22 ہے

تمام امیدواران درخواستیں مجوزہ فارم درخواست کے ساتھ ارسال کریں جو مندرجہ ذیل ویب سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہین۔

اشتہار کی تاریخ۔۔2020-06-05

اشتہار کا اخبار۔۔۔نوائے وقت

Jobs for The Office of District & Session Judge Shekhupura 2020

Jobs for The Office of District & Session Judge Shekhupura 2020

 

 

 

Recent Posts

Updated: June 5, 2020 — 3:28 pm

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

JOBZCITY.COM © 2020 About Us | Frontier Theme