JOBZCITY.COM

Your Dream Job is Waiting

Jobs in Office of Chairman District Council Dadu Sindh 2020

Jobs in Office of Chairman District Council Dadu Sindh 2020. Detail of posts, basic pay scale, number of posts, qualifications, maximum age is given in Detail.

دفتر چئیر میں ڈسٹرکٹ کونسل دادو میں مندرجہ ذیل آسامیوں کو پر کرنے کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں جو کہ ضلع دادو کا ڈومیسائل کے حامل ہوں۔

عمر کی حدقابلیتتعداد آسامینام آسامی مع سکیلنمبر شمار
18-28خواندہ۔  ڈرائیونگ لائسنس کا حامل مع تین سال کا تجربہ04ڈرائیور  سکیل-041
18-28خواندہ۔ ٹریکٹر نگ لائسنس کا حامل مع تین سال کا تجربہ01ٹرئکٹڑ ڈرائیور2
18-28خواندہ01ٹریکٹڑ کلینر3
18-28خواندہ05سوئپر4
18-28خواندہ05چوکیدار5
18-28خواندہ03پلمبر6
18-28خواندہ01مالی7

Jobs in Office of Chairman District Council Dadu Sindh 2020ہدایات اور شرائط

یہ آسامیاں دو سال کے کنٹریکٹ کی بیناد پر ہیں جو تسلی بخش کارکردگی پر ریکولر کی جائیں گی۔

سرکاری پالیسی کے مطابق عمر کی بالائی حد میں 15  سال کی رعایت دی جائے گی۔

تصیدیق شدہ متعقلہ دستاویزات تجربہ کے سرٹفیکیٹس درخواست کے ہمراہ بذریعہ ڈاک یا دستی یا بذریعہ کورئیر سات دن کے اندر افسر مجاز تک پہنچ جانی چاہئیں۔

آخری ٹاریخ 2020-07-09 ہے

تاریخ اشتہار 2020-07-02

اخبار جنگ کراچی

Jobs in Office of Chairman District Council Dadu

Jobs in Office of Chairman District Council Dadu

Jobs in Office of Chairman District Council Dadu

Jobs in Office of Chairman District Council Dadu

Recent Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2020 About Us | Frontier Theme