JOBZCITY.COM

Your Dream Job is Waiting

Jobs in Pak Army in Rawalpindi 2020-jobs in Pakistan

Jobs in Pak Army in Rawalpindi 2020-jobs in Pakistan last date to Apply, Salary, Total Posts, Education, Experience, Maximum Age required is given in detail.

ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

اپر ڈویژن کلرک

لوئیر ڈویژن کلرک

اسسٹنٹ لائبریرین

ایچ ایس ٹو

سٹور مین

سکلڈ

ایس ایس ٹو

یو ایم ایس

کک میس

تعلیم۔۔۔پرائمری تا انٹرمیڈیٹ

ہدائیات

درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد۔ تجربہ سرٹفکیٹس۔ قومی شناختی کارڈ۔ ڈومیسائل کی مصدقہ نقول۔پوسٹ آرڈر اور ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر کے ہمراہ آخری تارئخ تک متعلقہ پتہ پر پہنچ جانی چاہئیں۔

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ۔ 2020-08-06 ہے۔

عمر کی حد 18 تا 30 سال ہے تاہم ایکس سروس مین کے لیے 45 سال ہے۔معذورافراد کے لیے 10 سال کی رعائت ہے۔ اور اقلیتی۔ ٹرائیبل ایریا۔ آزاد کشمیر۔گلگت بلتستان۔سندھ رورل اور بلوچستان کے امیدواروں کےلیے 3 سال کی رعائت ہے۔ گورنمنٹ ملازمین جو دوران سروس فوت ہو گئے ان کے بچوں اور بیوہ کے لیے 5 سال کی مزید رعائت۔

تاریخ اشتہار۔۔2020-07-22

اخبار۔۔۔ ایکسپریس

 

پتہ۔۔

لیفٹیننٹ کرنل برائے کمانڈنٹ

پی او باکس نمبر 769 جی بی او راولپنڈی۔

 Jobs in Pak Army in Rawalpindi 2020-jobs in Pakistan 

Jobs in Pak Army in Rawalpindi 2020

About Us

Here you can find jobs of every type like Govt. jobs, Non Govt. jobs. You can search jobs by city, by province, by date, by city throughout the Pakistan. You can also find admission, results and tender information. Here you can find latest Govt. notifications

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Recent Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2020 About Us | Frontier Theme