JOBZCITY.COM

Your Dream Job is Waiting

Player jobs 2020| Pakistan Ordinance Factories Board

Player jobs 2020| Pakistan Ordinance Factories Board

Player jobs 2020| Pakistan Ordinance Factories Board last date to Apply, Salary, Total Posts, Education, Experience, Maximum Age required is given in detail.

پا کستان آرڈینیس فیکٹریز کو مندرجہ ذیل آسامیوں کے درخواستیں مطلوب ہیں۔

ہیڈ کوچ  بی پی ایس۔۔16

عالمی اور قومی سطع پر والی بال، باسکٹ بال، کبڈی، سائیکلنگ،اور تیراکی کی کوچنگ کا بہترین تجربہ

اسسٹنٹ کوچ بی پی ایس۔۔14

قومی سطع پر والی بال، باسکٹ بال، کبڈی، سائیکلنگ،اور تیراکی کی کوچنگ کا بہترین تجربہ

کوچ۔۔۔۔ بی پی ایس  12

علاقائی سطع پر ایتھلیٹکس، ویٹ لفٹنگ/باڈی بلڈنگ، تیراکی، جوڈو کراٹے اور ٹینس کی کوچنگ کا بہترین تجربہ

      سپورٹس مین    بی پی ایس12

قومی سطع پر والی بال، باسکٹ بال، کبڈی، سائیکلنگ کے کھلاڑی، عمر کی حد 20 سال، غیر معمولی صلاحیت کے حامل کھلاڑی کے لیے 25 سال تک کی عمر کی خصوصی رعائت۔ والی بال اور باسکٹ بال کے لیے قد کم از کم 6 فٹ ہونا ضروری ہے۔

      سپورٹس مین    بی پی ایس10

قومی سطع پر والی بال، باسکٹ بال، کبڈی، سائیکلنگ کے کھلاڑی، عمر کی حد 20 سال، غیر معمولی صلاحیت کے حامل کھلاڑی کے لیے 25 سال تک کی عمر کی خصوصی رعائت۔ والی بال اور باسکٹ بال کے لیے قد کم از کم 6 فٹ ہونا ضروری ہے۔

      سپورٹس مین    بی پی ایس07

قومی سطع پر والی بال، باسکٹ بال، کبڈی، سائیکلنگ کے کھلاڑی، عمر کی حد 20 سال، غیر معمولی صلاحیت کے حامل کھلاڑی کے لیے 25 سال تک کی عمر کی خصوصی رعائت۔ والی بال اور باسکٹ بال کے لیے قد کم از کم 6 فٹ ہونا ضروری ہے۔

اہم ہدایات

عمر کی بالائی حد میں رعائت مروجہ قوانین کے تحت دی جائے گی

تمام آسامیوں کے لیے تعلیم پرائمری/ مڈل ہے

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے اس ویب سائیٹ کو وزٹ کریں

                                                                                               www.pof.gov.pk                

آخری تاریخ 25 اکتوبر 2020 ہے۔

ہیڈ کوچ، اسسٹنٹ کوچ اور کوچ کے لیے بالائی حد 40 سال ہے۔

اشتہار کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

Download Advertisement

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

 

APPLY ONLINE

 

Player jobs 2020| Pakistan Ordinance Factories Board About Us:

Here you can find jobs of every type like Govt. jobs, Non Govt. jobs. You can search jobs by city, by province, by date, by city throughout the Pakistan. You can also find admission, results and tender information. Here you can find latest Govt. notifications

Recent Posts

Updated: September 22, 2020 — 6:49 pm

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2020 About Us | Frontier Theme