JOBZCITY.COM

Your Dream Job is Waiting

Port Bin Qasim Authority Jobs 2020

Port Bin Qasim Authority Jobs 2020

پورٹ قاسم اتھارٹی میں میرٹ و کنٹریکٹ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

 

مینیجر آئی ٹی

سکیل/گریڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔19۔

تعلیمی قابلیت اور تجربہ

کمپیوٹر سائنس میں ایم آئی ایس یا ماسٹڑ ڈگری کے ساتھ ایم بی اے

سرکاری یا نیم سرکاری معروف بڑی کمرشل آرکنائزیشن میں 12 سالہ متعلقہ تجربہ

درخواست جمع کروانے کا طریقہ کارPort Bin Qasim Authority Jobs 2020 

دو پاسپورٹ سائز تصاویر مجوزہ درخواست کے ہمراہ اس پتہ پر  ارسال کریں۔

پی او باکس نمبر 9103 بن قاسم کراچی75020

زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 45 سال ہے جس میں بی کیو اے میں قابل اطلاق قوانیں کے مطابق زیر غور لائی جائے گی۔

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 2020-07-24 ہے

رابطہ کے لیے نمبر 99272167-021 اور 99272223

Port Qasim Karachi  Jobs 2020

Port Qasim Karachi Jobs 2020

Recent Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2020 About Us | Frontier Theme