JOBZCITY.COM

Your Dream Job is Waiting

Punjab Land Record Authority jobs 2020 on Daily Wages

Punjab Land Record Authority jobs 2020 on Daily Wages , salary, No. of posts, Qualification, Experience is given in detail

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ماتحت پورے پنجاب میں قائم اراضی ریکارڈ سنٹر میں درج ذیل آسامیوں میں روزانہ اجرت کی بنیاد پر فراہمی خدمات کے لیے متعلقہ اضلاع کے سکونتی امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

خواہشمند امیدوار پنجاب لینڈ اتھارٹی -2 کلومیتر مین ملتان رورڈ لاہور تصدیق شدہ دستاویزات کے ساتھ درخواست دستی جمع کروائی۔

شارٹ لسٹ امیدواران سے محکمہ ہذا کی جانب سے ٹیلیفوں یا پوسٹ کے ذریعے انٹرویو کے لیے رابطہ کیا جائے گا۔

ملازمت کے قواعد و ضوابط حکومت کی پالیسی کے مطابق ہون کے

قابلیتتعداد آسامیآسامی کا نامنمبر شمار
میٹرک65نائب قاصد1
میٹرک- ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ 3 سالہ تجربہ کو ترجیع دی جائے گی40ڈاک رائیڈر2
 تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیع دی جائے گی50سویپر3
میٹرک- 1 سالہ تجربہ کو ترجیع دی جائے گی50چوکیدار4
میٹرک-ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ 3 سالہ تجربہ کو ترجیع دی جائے گی15ڈرائیور5

Punjab Land Record Authority jobs 2020   شرائط و صوابط

یہ خدمات صرف 89 دن کے لیے لی جائیں گی

درخواست جمع کروانے کے آخری تاریخ 2020-06-18 ہے۔

درخواست کے ساتھ اپنے تمام ڈگریوں کی تصدیق شدہ نقول اور 2 پاسپورٹ سائز تصاویر بھی منسلک کریں۔

پتہ۔۔۔

پنجاب لینڈ اتھارٹی -2 کلومیتر مین ملتان رورڈ لاہور

اشتہار کی تاریخ 2020-06-04

Punjab Land Record Authority jobs 2020

Punjab Land Record Authority jobs 2020

اخبار۔۔۔۔۔۔ دنیا

Recent Posts

Updated: June 4, 2020 — 4:37 pm

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2020 About Us | Frontier Theme