JOBZCITY.COM

Your Dream Job is Waiting

Shaikh Ayaz University Shikarpur Jobs 2020| Apply Here

Shaikh Ayaz University Shikarpur Jobs 2020 No. of Posts, Last Date to Apply, Qualification, Experience, Address, Mobile Number and all other details are given

 نئی قائم شدہ ٹی ایس اے یو شکار پور سابقہ ایس اے ایل یو کا شکار پور کیمپس  کنٹریکٹ پر مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے مستعد تجربہ کار اور با صلاحیت پروفیشنلز کی خواہاں ہے۔

پروجیکٹ ڈائریکٹڑ

تعداد اسامی  01

ماہانہ تنخواہ پکیج 175000

کم از کم تعلیمی قابلیت

تسلیم شدہ یونیورسٹی سے فرسٹ کلاس 16 سال کی تعلیم پروجیکٹ مینیجمنٹ سائنس میں ماسٹرز کے حامل امیدواران کو ترجیع دی جائے گی۔

کم از کم 12 برس کا پوسٹ کولیفیکیشن تجربہ بشمول پروجیکٹ ڈیزائننگ میجمنٹ پرسنل ٹریننگ  انسٹی ٹیوشنل کپیسٹی بلڈنگ پروجیکٹ ڈاکو منٹیشن کموڈٹی اینڈ میٹیریل پروکیورمنٹ کنسلٹنٹ اور کنٹریکٹ سپرویزن میں 05 برس کا متعلقہ تجربہ۔

روجیکٹ ڈائریکٹڑ

تعداد اسامی  01

ماہانہ تنخواہ پکیج 125000

کم از کم تعلیمی قابلیت

پاکستان انجینرنگ کونسل کے قابل معیاد رجسٹریشن کے ساتھ ایک تسلیم شدہ یونیورسٹی سے ترجیحا فرسٹ کلاس میں سول

انجینرنگ میںبی ای یا مساوی۔

تجربہ 06 برس

جونئیر انجینئر سول

تعداد اسامی  01

ماہانہ تنخواہ پکیج 90000

 

کم از کم تعلیمی قابلیت

سول انجیئنرنگ میں بی۔ای یا مساوی

تجربہ 04 سال

کمپیوٹر خواندہ

روجیکٹ ڈائریکٹڑ

تعداد اسامی  01

ماہانہ تنخواہ پکیج 175000

کم از کم تعلیمی قابلیت

جونیئر انجینئر آئی ٹی

تعداد اسامی  01

ماہانہ تنخواہ پکیج 175000

کم از کم تعلیمی قابلیت

سب انجینئر سول

تعداد اسامی  01

ماہانہ تنخواہ پکیج 40000

کم از کم تعلیمی قابلیت

تسلیم شدہ یونیورسٹی یا پولی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ سے تین پرس کا ڈپلومہ یا مساوع

تجربہ 04 سالہ

سب انجینئر الیکٹریکل

تعداد اسامی  01

ماہانہ تنخواہ پکیج 40000

کم از کم تعلیمی قابلیت

تسلیم شدہ یونیورسٹی یا پولی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ سے تین پرس کا ڈپلومہ یا مساوی

تجربہ 04 سال

ڈرافٹسمین 

تعداد اسامی  01

ماہانہ تنخواہ پکیج 40000

کم از کم تعلیمی قابلیت

تسلیم شدہ یونیورسٹی یا پولی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ سے  ڈپلومہ یا مساوع

تجربہ 03 سال

اکاؤنٹنٹ

تعداد اسامی  01

ماہانہ تنخواہ پکیج 60000

کم از کم تعلیمی قابلیت

تسلیم شدہ یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن یا کامرس یا مساوی میں فرسٹ کلاس 16 سالہ تعلیم

تجربہ 04 سال

کمپیوٹر خواندہ

کمپیوٹر آپریٹڑ

تعداد اسامی  01

ماہانہ تنخواہ پکیج 30000

 

کم از کم تعلیمی قابلیت

 گریجوایشن نیز ایم ایس آفس میں 6 ماہ کی ٹریننگ بی ایس سی ڈگری

تجربہ 03 سالہ

ڈرائیور

تعداد اسامی  02

ماہانہ تنخواہ پکیج 20000

کم از کم تعلیمی قابلیت

خواندہ حامل ڈرائیونگ لائسنس مع 05 سالہ ڈرائیونگ

نائب قاصد

تعداد اسامی  02

ماہانہ تنخواہ پکیج 16000

کم از کم تعلیمی قابلیت

میٹرک مع متعلقہ شعبہ میں تجربہ

چوکیدار

تعداد اسامی  02

ماہانہ تنخواہ پکیج 16000

کم از کم تعلیمی قابلیت

میٹرک یا نان میٹرک مع متعلقہ شعبہ میں تجربہ

ہدائیات

Shaikh Ayaz University Shikarpur Jobs 2020

درخواستین لازمی طور پر ایمپلائمنٹ فارم پر پیش کی جائیں جو یوییورسٹی کے ایڈمنسٹریشن سیکشن میں دستیاب ہے۔

درخواست کی پروسیسنگ فیس 1500 روپے برائے نمبر شمار 01 تا 07 اور 1000 روپے برائے نمبر شمار 08 تا 10 بحق شیخ ایاز یونیورسٹی شکار پور یا حبیب بنک اکاؤنٹ نمبر 00817900345903میں بذریعہ بنک چالان جمع کروائی جا سکتی ہے۔

 درخواست فارم کے ساتھ سی وی  چار حالیہ تصاویر ڈومیسائل سرٹفکیٹ شناختی کارڈ تصدیق شدہ نقول تعلیمی ڈگریاں اور دیگر اسناد منسلک کریں۔

درخواست فارم جمع کروانے کے آخری تاریخ 18 جون 2020 ہے۔

اشتہار کا اخبار۔۔۔۔ جنگ

اشتہار کی تاریخ۔۔۔۔۔03062020

پتہ 

 میر محمد مہر، ایڈشنل رجسٹرار

شیخ ایاز یونیورسٹی شکار پور 

نزد سی اینڈ ایس کالچ شکار پور

رابطہ نمبر 0726920369

Shaikh Ayaz University Shikarpur Jobs 2020

Shaikh Ayaz University Shikarpur Jobs 2020

 

 

 

 

Recent Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

© 2020 About Us | Frontier Theme