Sindh Prison Department Jobs 2020, Application form, Last date, Address, Total posts, are given in detail
کرونا وائرس کے نتیجہ میں اور صوبہ سندھ میں ہیلتھ ایمرجنسی کے اعلان کی تعمیل میں سندھ پرزنرز
ڈپارٹمنٹ 6000 روپے ماہانہ پر 89 دن کے لیے خالصتا کانٹیجنسی کی بنیاد پر صوبہ میں مندرجہ ذیل پرزن فیلیلیٹیز میں میڈیکل آفیسر مرد و خواتین بی۔پی۔ایس 17 کی موجودہ خالی آسامی کے مقابل بھرتی کے لیے دلچسپی کے حامل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
خواتین | اسامیوں کی تعدادمرد | ڈومیسائل | نمبر شمار |
01 | 04 | کراچی | 1 |
01 | 02 | حیدر آباد | 2 |
01 | 04 | سکھر | 3 |
01 | 02 | لاڑکانہ | 4 |
00 | 01 | خیرپور | 5 |
00 | 03 | میر پور خاص | 6 |
00 | 01 | بدین | 7 |
00 | 04 | شیہد بے نظیر آباد | 8 |
00 | 01 | سانگھڑ | 9 |
00 | 02 | دادو | 10 |
00 | 01 | شکار پور | 11 |
00 | 02 | نوشیرہ فیروز | 12 |
00 | 02 | گھوٹکی | 13 |
00 | 01 | جیکب آباد | 14 |
04 | 30 | ٹوٹل |
Sindh Prison Department Jobs 2020 اہلیت:
کی ڈگری
MBBS کی جانب سے تسلیم شدہ یونیورسٹی سے PM & DC
پاکستان میڈیکل اند ڈنیٹل کونلس سے کارآمد رجسٹریشن
کسی تسلیم شدہ تدریسی ہسپتال سے ایک برس ہاؤس جاب سرٹفکیٹ
عمر کی حد21 تا 30 سال
نوٹ
بھرتی 89 دن کی مدت کے لیے خالصتا کنٹنجنسی کی بنداد پر کی جائے گی۔
بھرتی 89 دن کی مدت کے لیے خالصتا پرزن فسیلٹی کی بنداد پر کی جائے گی۔
یہ ایک نا قابل منتقلی جاب ہے۔ اور ٹرانسفر کی درخواست ڈاکٹر کو محکمہ میں مزیر برقرار رہنے کے لیے نا اہل کر دے گی۔
متعلقہ شعبہ میں تجربہ کار افراد کو ترجیع دی جائے گی
تعلیم، تجربہ، ڈومیسائل، موجودہ پتہ ، ڈاک کا پتہ اور رابطہ اور شناختی کارڈ کے ضمن میں مکمل معلومات کی صراحت کرتے ہوئے اپنا سی۔وی سرکاری ای میل ایڈریس پر پیش کریں۔
آخری تاریخ 2020-05-22 ہے
انسپکٹر جنرل آف پرزنز سندھ پیر الیٰ بخش روڈ، مسلم آباد کراچی کے دفتر میں منعقد کیے جانے والے انٹرویو میں شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو طلب کیا جائے گا۔
کوئی ٹی۔اے، ڈی ۔اے ادا نہیں کیا جائے گا
معتلقہ ضلع کے ڈومیسائل کے حامل امیدواروں کو ترجیع دی جائے گی
انٹرویو کے وقت تمام اصل دستاویزات ۃمراہ لائیں۔
حکومت سندھ کے لیے تمام محکموں کے لیے دی گئی 15 برس کی رعایت قابل اطلاق ہو گی۔
حکومت سندہ کی پالیسی کے مطابق جملہ مختص کردو کوٹہ کی پابندی لازمی ہو گی۔
پتہ
نصرت حسین منگن،
انسپکٹر جنرل آف سندھ پرژنزاینڈ کرشنل فیسیلیٹیز اینڈ کریکشنز سروسز کراچی

Sindh Prison Department Jobs 2020